معاملات بہتر کیسے رکھے جاسکتے ہیں؟؟؟؟



آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حکیم کی یہ نو باتیں، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں.*
*1 -  فتبینوا??
کوئی بھی بات سن کر  پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو. کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کو انجانے میں نقصان پہنچ جائے.
*2 -  فأصلحوا??
دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں.
*3 - وأقسطوا??
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. اللہ کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے.
*4  - لا یسخر??
کسی کا مذاق مت اڑاؤ..  ہو سکتا ہے کہ وہ اللہ کے نزدیک تم سے بہتر ہو
*5  - ولا تلمزوا??
کسی کو بے عزّت مت کرو
*6 - ولا تنابزوا??
لوگوں کو برے القابات (الٹے ناموں) سے مت پکارو
*7 -  اجتنبوا کثیرا من الظن??
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں.
*8  -  ولا تجسَّسُوا??
ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو
*9 -  ولا یغتب بعضکم بعضا??
تُم میں سیکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے.
*(سورہ الحجرات)*
برائے مہربانی بلاگ کو فالو ضرور کریں تا کہ ہر نئی تحریر آپ تک پہنچتی رہے

Comments

Popular posts from this blog

Our role in Covid-19 panademic situation.کرونا وائرس اور ہمارا کردار

ہمیشہ خوش کیسے رہیں؟

محبت کیسے ملتی ہے؟