Posts
Showing posts from May, 2020
who is Abnormal???? ابنارمل کون؟؟؟؟؟
- Get link
- X
- Other Apps
سوال: ابنارمل کون ہوتا ہے؟؟؟ سنو!!! تم وہی ہو نہ جسکی خالہ نے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی۔۔۔۔اچھا وہ سلیم جو ایک ٹانگ سے لنگڑا ہے۔۔۔۔۔وہ تمہاری بہن کیسی ہے جو بہت باتونی ہے۔۔۔وہ تمہاری ایک کالی سی سہیلی تھی نہ وہ کیا کرتی آج کل۔۔اسکا کوئی رشتہ ہوا کہ نہیں؟؟؟اوہ !! آپ کی وہ بیٹی کیسی ہے۔جسکو شادی کے سال بعد ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔۔آپکے بیٹے کو کوئی نوکری ملی یا ابھی تک آوارہ ہی پھرتا ہے؟؟؟ آپ کی شادی کو ایک سال ہو گیا نا ابھی تک کوئی اولاد کیوں نہیں ہوئی؟؟آپکی عمر اب بہت ہوچکی ہے آپکو اب شادی کروالینی چاہیئے۔۔آپ نے اتنی چھوٹی عمر میں شادی کیوں کروا لی؟؟؟؟ یہ وہ سب سوالات ہیں جو آج کل آپ کواپنے ارد گرد ہر جگہ سننے کو ملیں گے۔۔۔بلکہ کہیں نہ کہیں آپ نے بھی اسکا استعمال ضرور کیا ہوگا۔۔۔۔یہ سوالات ان لوگوں کے لئے ہوتے ہیں جنکو سوسائٹی میں ابنارمل سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔(ابنارمل کون؟؟؟ یہ سوال کچھ عرصہ پہلے میں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا جسکے بہت سارے جوابات موصول ہوئے۔۔ان میں سے کچھ بہترین جوابات اس تحریر کے آخر میں آپکو ملیں گے) ھمارے معاشرے کا ایک المیہ دوسروں کی ٹوہ میں رہنا ،انکی...
گھر کیلئے کچھ طے شدہ اصول
- Get link
- X
- Other Apps
گھر کا ہر فرد وقت پر نماز پڑھے گا۔ 🌹ہر ایک کو برائے مہربانی،پلیز،شکریہ،thank you وغیرہ جیسے الفاظ سے بات کرنی ہوگی۔ 👅گھر میں فضول زبان کا استعمال نہیں ہوگا۔ 📖روزانہ کا ایک یا آدھا گھنٹہ مل کر قرآن یا کوئی کتاب پڑھی جائیگی اور سب اس میں شامل ہوں گے۔ ✅کوئی چیز جس سے گرے وہ خود اٹھائے گا،جو بندہ دروازہ،کھڑکی،دراز جو چیز بھی کھولے گا اسے بند کرے گا۔ 🧹جو جگہ کسی کے استعمال کی وجہ سے گندی یا بے ترتیب ہوگی تو اسکا صاف کرنا اسی کا کام ہوگا۔ 🧺اپنا اپنا کمرہ یا بستر،یا الماری صاف کرنے کی،سیٹ کرنے کی سب کی اپنی ذمہ داری ہوگی۔ ✅جو بات کرنا چاہے گا اسکی بات سب سنیں گے اور کوئی کاٹے گا نہیں۔ ✅گھر میں آکر اور جاتے ہوئے سب کو سلام کرکے آناجانا ہے۔ 📖گھر کے سب فرد روزانہ قرآن کے ایک حصے کی تلاوت کریں گے۔ ہم ایک صفحہ،رکوع،نصف کچھ بھی مقرر کر سکتے ہیں۔ 🚩گیسٹ بھی ہمارے قوانین کا احترام کریں گے۔ 🍜کوئی کمرے میں جاکر نہیں کھانا کھائے گا۔ 😴رات کو جو سونے کا وقت مقرر ہوگا، کوئی بچہ اس کے بعد نہیں جاگے گا۔ 👩🏻💻ڈیوائسز،سمارٹ فونز وغیرہ کے استعمال کا ایک وقت طے کرلیں اسی دوران استعمال کیا جا...
امتحانی پالیسی 2020 Exam policy promotion 2020(lock down situation)
- Get link
- X
- Other Apps
طلباء کے تمام سوالات کے جوابات ....امید ہے کہ سب کی کنفیوژن دور ہو جاۓ گی سوال 1: کون سے طلباء کو اگلی کلاس میں پروموٹ کیا گیا ہے؟ 1- وہ طلباء جنہوں نے اس سال نہم یا گیارہویں کا امتحان دینا تھا۔ 2- وہ طلباء جنہوں نے پچھلے سال نہم یا گیارہویں کا امتحان دیا تھا مگر مارکس کم ہونے کی وجہ سے اس سال دوبارہ نہم یا گیارہویں کا داخلہ بھیجا تھا۔ ان طلباء کو اگلی کلاس میں کیسے پروموٹ کیا گیا ہے ؟ ایسے طلباء اگلے سال دہم یا بارہویں کا امتحان دیں گے اس بنا پر ان کو نہم اور گیارہویں میں مارکس دے دیے جائیں گے۔ نوٹ: ان طلباء کے چونکہ پیپر نہیں ہوۓ لہذا ان سے اگلے سال داخلہ فیس نہیں لی جاۓ گی۔ سوال نمبر 2: جن طلباء کے اس سال دہم کے امتحان ہو چکے ان کا کیا فیصلہ ہوا ہے؟ 15 جون سے طلباء کے پیپرز کی مارکنگ ہو گی اور ستمبر میں باقاعدہ طور پر رزلٹ دیا جاۓ گا۔ ایسے طلباء کا سبجیکٹ وائز رزلٹ بھی مینشن ہو گا۔ سوال:پریکٹیکل امتحان کا کیا ہو گا؟ پریکٹیکل امتحان نہیں لیا جاۓ گا۔کلاس نہم اور دہم میں متعلقہ مضمون میں مارکس کی بنیاد پر اس فارمولے سے مضامین کے پریکٹیکل کے مار...
Our role in Covid-19 panademic situation.کرونا وائرس اور ہمارا کردار
- Get link
- X
- Other Apps
کرونا وائرس اور ہمارا کردار جہاں سوشل میڈیا پر اتنی تحاریر اور میسج فارورڈ کیئے جا رہے ہیں میری یہ تحریر بھی ان میں شاید ایک اضافہ ہی ہے مگر بحثیت ایک پاکسانی ہر کوئی کوشش کر رہا ہے کہ وہ کس نہ کسی طرح اس وبا کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے لیکن اس کوشش میں ہم لوگ بجائے فائدہ کے جانے انجانے میں نقصان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلی بات ہر گز ہر گز کوئی بھی ایسی خبر جو تصدیق شدہ نہ ہو اسکو فارورڈ مت کریں۔۔۔۔۔لوگوں میں بلاوجہ خوف وہراس کی وجہ مت بنیں۔۔۔۔۔۔۔پرسکون رہیں۔تاکہ آپکی قوت مدافعت کم نہ ہو۔۔اس وقت ہمیں سب سے ذیادہ اسی ہی کی ضرورت ہے۔اور اگر کوئی بری خبر آپ تک پہنچ رہی ہے تو پرسکون رہیں دوسروں کو بتانے کی کوشش مت کریں ہاں احتیاط بڑھا دیں۔۔۔اور اپنے پیاروں کو احتیاط کی تلقین کریں بچوں اور بوڑھوں کے سامنےملکی حالات کا تذکرہ کم کریں۔انہیں میڈیا سے دور رکھیں۔۔۔۔۔بلاضرورت گھر سے باہر مت نکلیں کیونکہ یہ ایک ایسی بیماری جو خود گھر نہیں آتی بلکہ ہم اسکو لینے باہر جاتے ہیں۔۔۔۔۔اگر آپ سینیٹائزرز افورڈ کرتے ہیں تو اسکا استعمال ضرور کریں نہیں خرید سکتے تو آج کل ہزاروں طریقے میڈیا پر ...